the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ

لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے آسکر انعام سے سرفراز اے آر رحمان نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ سال میں لڑائی جھگڑوں سے بچیں۔
انہوں نے نئے سال پر لوگوں کو



اپنے پیغام میں کہا’’ چلئے ہم نئے سال کے لئے خوشی محبت اور تندرستی کی دعا کریں اور جھگڑے فساد اور ہنگاموں سے دور رہیں۔
رحمان نے کہا انسانیت کو نیکی اور سکوں و اطمینان کی طرف بڑھنا چاہئے 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.